Sr. | English Words | Urdu Words |
1541 | TEMPLAR R Noun Report Error! | ٹمپلر ۔ پروشلم میں ۱۱۱۸ میں قائم ہونے والی جماعت نائٹ ٹمپلرز کا رکن ۔ یہ جماعت مسیحوں کی کتاب مقدس اور ان کی متبرک مقامات کی حفاظت پر مامور تھی ۔ |
1542 | TEMPLAR R Noun Report Error! | زائر بیت المقدس ۔ |
1543 | TEMPLAR R Adjective Report Error! | معبدی ۔ وابستہ معبد یا پرستش گاہ ۔ |
1544 | TEMPLARY R Noun Report Error! | ٹمپلر کی پوری جماعت ۔ (تاریخ) ٹمپلر کی جماعت یا تنظیم کا طریقہ ۔ |
1545 | TEMPLATE R Noun Report Error! | ٹیمپلیٹ ۔ ایپلیکیشن پیکج میں کیِ بورڈ کے لیے ایک ایسی ملمع کاری جو خاص کیز اور ان کیز کے امتزاج کی شناخت دیتی ہے ۔ |