Sr. | English Words | Urdu Words |
3501 | TETTIGARCTIDAE R Adjective Report Error! | ٹیٹی گیرک ٹیڈا ۔ روئیں دار ٹڈے یا جھینگر ۔ کان کے اعضا نہیں ہوتے ۔ جنوب مشرقی آسٹیلیا اور تسمانیہ میں پائے جاتے ہیں ۔ |
3502 | TETTIGONIIDAE R
Report Error! | ٹیٹیگونیڈا ۔ خنجر نما حشرات ۔ چھ پاوں اور کھڑے پروں والے حشرات سننے والے اعضا رکھتے ہیں ۔ ان کے بیضہ ریز لمبے ہوتے ہیں ۔ حشرہ تلوار یا خنجر کی شکل میں خمیدہ ہوتا ہے ۔ |
3503 | TETTIGONIOIDEA R Adjective Report Error! | اپنے پروں سے چرچراہٹ پیدا کرنے والے حشرات ۔ |
3504 | TETTIX R Noun Report Error! | زنجرہ ۔ خزوک ۔ ٹِڈی ۔ ٹِڈّے کی قسم کا کیڑا ۔ |
3505 | TETWEEL R Name Report Error! | تطویل ۔ فراخی ۔ وسعت ۔ کشادگی |