Sr. | English Words | Urdu Words |
2776 | TERRENO R Noun Report Error! | وہ طبقہ جو ہم سطحہ زمین ہے ۔ دیوان خانہ ۔ |
2777 | TERREOUS R Adjective Report Error! | زمینی ۔ارضی ۔ |
2778 | TERREPLEIN R Noun Report Error! | توپ چبوترہ ۔ دمدموں کے عقب میں مسطح یا اونچی زمین جس پر توپ رکھی جاتی یا چڑھائی جاتی ہے ۔ |
2779 | TERREPLEIN R Noun Report Error! | (جنگی) دمدموں کے عقب میں مسطح زمین جس پر توپ جمائی جاتی ہے ۔ |
2780 | TERRESTRIAL R Noun, Adjective Report Error! | زمین کا باشندہ ۔ آدمی دنیاوی ۔ خاکی ۔ زمین کا ۔ ارضی ۔ |