Sr. | English Words | Urdu Words |
1386 | TELOLECITHAL R Adjective Report Error! | (حیوانیات) کامل زر دوری ۔ بعد زرد بینی ۔ |
1387 | TELOLEMNA R Noun Report Error! | (حیوانیات) بعد ردا ۔ پوشش ظریفی کے آخری رشتہء عضلاتی کو احاطہ کرتا ہے ۔ |
1388 | TELOMERE R Adjective Report Error! | ٹیلومیئر ۔ کروموسوم کی انتہائی پوزیشن مرکز پارہ ہیں ۔ |
1389 | TELOMERE R Noun Report Error! | بعد پارہ ۔ کامل پارہ ۔ |
1390 | TELOMERIZATION R
Report Error! | ٹیلومیرائزیشن ۔ پولیمرائزیشن یا کنڈیشن یا کنڈنیسیشن کے عمل سے گزرنے پر اولفین کے کچھ مالیکیولی وزن کے پولیمرز تشکیل دیتے ہیں ۔ مثلاً (C2F4)4 اس تبدیلی کو ٹیلو میرائیزشن کہتے ہیں ۔ |