Sr. | English Words | Urdu Words |
3336 | TETRADYNAMOUS R Adjective Report Error! | چو جفت نرہ ۔ چو طاقتہ ۔ چار لمبے اور دو چھوٹے ۔ |
3337 | TETRADYNAMOUS R Adjective Report Error! | جار ڈنٹھل والی بناستپیاں ۔ |
3338 | TETRAETHYL R Adjective Report Error! | جو چار ایٹھائل گروہوں پر مشتمل ہو ۔ |
3339 | TETRAETHYL LEAD R
Report Error! | ٹیٹرا ایتھائل لیڈ ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال پٹرول میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ ابال ۴۷۳ کیلوین ہے ۔ پانی میں غیر پذیر لیکن ایتھر میں حل پذیر ہے ۔ زبردست زیریلا ہے ۔ اس کو استعمال کرتے ہوئے انتہائی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ۔ پٹرول کا آکٹین نمبر بڑھانے کے لیے شامل کرتے ہیں ۔ |
3340 | TETRAETHYL LEAD , LEAD TETRAETHYL R Noun Report Error! | رقیق مادہ ۔ جو روغنی ۔ بے رنگ اور زہریلا ہوتا ہے ۔ |