Sr. | English Words | Urdu Words |
1281 | Tell them: \"A clear proof has come to me from my Lord, and Him you deny. But what you wish to be hastened is not within my power. The judgement is only God´s. He unfolds the Truth, and is the best of judges[Q 6-57] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار کی دلیل روشن پر ہوں اور تم اس کی تکذیب کرتے ہو۔ جس چیز (یعنی عذاب) کے لئے تم جلدی کر رہے ہو وہ میرے پاس نہیں ہے (ایسا) حکم الله ہی کے اختیار میں ہے وہ سچی بات بیان فرماتا ہے اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے |
1282 | Tell them: \"Bring your witnesses to testify that God has forbidden this (and this).\" Then even if they testify, you should not testify with them; and do not follow the wishes of those who deny Our signs and believe not in the Hereafter, and make others R Holy Quranic Report Error! | کہو کہ اپنے گواہوں کو لاؤ جو بتائیں کہ خدا نے یہ چیزیں حرام کی ہیں پھر اگر وہ (آ کر) گواہی دیں تو تم ان کے ساتھ گواہی نہ دینا اور نہ ان لوگوں کی خواہشوں کی پیروی کرنا جو ہماری آیتوں کو جھٹلاتے ہیں اور آخرت پر ایمان نہیں لاتے اور (بتوں کو) اپنے پروردگار کے برابر ٹھہراتے ہیں |
1283 | Tell them: \"Come, I will read out what your Lord has made binding on you: That you make none the equal of God, and be good to your parents, and do not abandon your children out of poverty, for We give you food and We shall provide for them; and avoid wha R Holy Quranic Report Error! | کہہ کہ (لوگو) آؤ میں تمہیں وہ چیزیں پڑھ کر سناؤں جو تمہارے پروردگار نے تم پر حرام کر دی ہیں (ان کی نسبت اس نے اس طرح ارشاد فرمایا ہے) کہ کسی چیز کو خدا کا شریک نہ بنانا اور ماں باپ (سے بدسلوکی نہ کرنا بلکہ) سلوک کرتے رہنا اور ناداری (کے اندیشے) سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرنا کیونکہ تم کو اور ان کو ہم ہی رزق دیتے ہیں اور بےحیائی کے کام ظاہر ہوں یا پوشیدہ ان کے پاس نہ پھٹکنا اور کسی جان (والے) کو جس کے قتل کو خدا نے حرام کر دیا ہے قتل نہ کرنا مگر جائز طور پر (یعنی جس کا شریعت حکم دے) ان باتوں کا وہ تمہیں ارشاد فرماتا ہے تاکہ تم سمجھو |
1284 | Tell them: \"Death from which you run, will surely come to you. You will then be sent back to Him who knows the unknown and the known, who will tell you what you used to do[Q 62-8] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ موت جس سے تم گریز کرتے ہو وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی۔ پھر تم پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے (خدا) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا |
1285 | Tell them: \"God is sufficient witness between me and you, for He knows His creatures well, and is well-informed[Q 17-96] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے۔ وہی اپنے بندوں سے خبردار (اور ان کو) دیکھنے والا ہے |