Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | TEACHING OTHERS TEACHETH YOURSELF R Idiom Report Error! | علم دوسروں کو دینے سے بڑھتا ہے ۔ |
222 | TEACHING PRACTICE R Verb Report Error! | تجربہ کار نگران کی نگرانی میں زیر تربیت اساتذہ کا کمرہ جماعت کی حقیقی صورت حال میں تدریس کی مشق کرنا ۔
|
223 | TEACHING SEMINAR R Adjective Report Error! | وہ سیمینار جس کا مقصد شرکاء کی علم و صلاحیت میں اضافہ کرنا ہو ۔
|
224 | TEACHING STYLE R Adjective Report Error! | ہر استاد کا طلبہ سے میل جول اور پڑھانے کا اپنا انداز ہوتا ہے اسے طرز تدریس کہتے ہیں ۔
|
225 | TEACHING TECHNIQUE R Adjective Report Error! | تدریسی مواد کی پیش کاری کا مخصوص اور لگا بندھا انداز ۔ |