Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 | TEMPERAMENTAL R Adjective Report Error! | مزاج دار ۔ متلوّن مزاج ۔ رک رک کر چلنے والی ۔ بے اعتبار مشین وغیرہ ۔ |
1477 | TEMPERAMENTALLY R Adverb Report Error! | متلون مزاجی کے طور پر ۔ تنک مزاجی کے ساتھ ۔ |
1478 | TEMPERANCE R Noun Report Error! | اعتدال خصوصاً کھانے پینے میں ۔ منشیات سے بالکل پرہیز یا استعمال میں بہت احتیاط ۔ منشیات سے پرہیز کی تلقین کرنے والا یا اس سے متعلق ۔ |
1479 | TEMPERANCE R Noun Report Error! | پرہیز ۔ جذباتی ۔ خیالی یا عملی اعتدال ۔ میانہ روی ۔ پرہیز گاری ۔ اجتناب ۔ |
1480 | TEMPERANCE R Noun Report Error! | اعتدال ۔ ضبط نفس ۔ |