Sr. | English Words | Urdu Words |
3581 | TEXTUAL CRITICISM R Noun Report Error! | تنقید متن ۔ ادبی مطالعہ ۔ انجیل مقدس کے اصل متن سے متعلق ۔ |
3582 | TEXTUALISM R Noun Report Error! | متن سے سخت وابستگی ۔ خاص طور پر الہامی ۔ کتابوں کے متون سے ۔ |
3583 | TEXTUALIST R Noun Report Error! | لفظ پرست ۔ متن شناس ۔ وہ شخص جو مقدّس کتابوں کے متون سے بخوبی واقف ہو ۔ |
3584 | TEXTUALITY R Noun Report Error! | متن کی زبان یا ذریعہ اظہار ۔ متن کی لفظی پابندی ۔ |
3585 | TEXTUALLY R Adverb Report Error! | متن کے لحاظ سے ۔ |