Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | TECHNICAL IND R Adjective Report Error! | تکنیکی فنیاتی کسی خاص فن پیشے یا حرفت سے مخصوص کسی خاص فن یا پیشے میں عملی طور پر مانوس شخص فنی اعتبار سے جس کو ایسا خیال کیا گیا ہو ۔ |
442 | TECHNICAL INSTITUTE R Noun Report Error! | صنعتی اِدارہ ۔ فنی اِدارہ ۔ تکنیکی ادارہ ۔ |
443 | TECHNICAL KNOCK OUT R Noun Report Error! | تکنیکی شکست ۔ ریفری کا اُس مُکے باز کے خلاف فیصلہ ۔ جو اس حد تک مار کھا چکا ہو ۔ |
444 | TECHNICAL KNOCKOUT R Noun Report Error! | ایک فریق کے لڑنے کے قابل نہ رہنے کے باعث ریفری کا کھیل رکوا کر دوسرے کو جیتا ہوا قراردینا ۔ اصولی ہار۔ تکنیکی ناک آوٹ ۔ |
445 | TECHNICAL MANUAL R Noun Report Error! | فنی دستور العمل۔ |