Sr. | English Words | Urdu Words |
2296 | TEOSINTE R Noun Report Error! | میکسیکو اور وسطی امریکا میں اُگنے والی لمبی گھاس جو انڈین اناج کے پودے کی طرح ہوتی ہے ۔ اور اسے چارے کے لیے کاشت کیا جاتا ہے ۔ |
2297 | TEP-BY-STEP R Adjective Report Error! | درجہ بدرجہ ۔ مرحلہ وار ۔ قدم بہ قدم ۔ رفتہ رفتہ |
2298 | TEPA R Noun Report Error! | ایک امریکی درخت ۔ اس درخت کی لکڑی ۔ |
2299 | TEPAL R Noun Report Error! | پھول کے بیرونی گھیرے کا ایک حصّہ جس میں سبلہ اور پتّیاں الگ الگ نہ ہوں ۔ |
2300 | TEPDITY R Noun Report Error! | نیم گرمی |