Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | TELEWRITER R Noun Report Error! | (ٹیلیگرام) دور نویس ۔ دور خود نویس آلہ ۔ |
1182 | TELEX R Verb Report Error! | برقی پیغام بھیجنا ۔
|
1183 | TELEX R Noun, Verb Report Error! | ٹیلی گرافی کا بین الاقوامی نظام جس کے تحت عام ٹیلی مواصلات کے ذریعے چھپے ہوئے پیغام بھیجے اور وصول کیے جاتے ہیں ۔ ٹیلیکس کے ذریعے پیغام رسانی کرنا ۔ |
1184 | TELEX R Adverb Report Error! | فوری پیغام ارسال کرنے کا طریقہ ۔ |
1185 | TELEX R Noun Report Error! | سلسلہ پیام رسانی کا ایک طریقہ جس سے کوئی شخص اپنے ٹیلی پرنٹر سے پیغام بھیج سکتا ہے ۔ |