Sr. | English Words | Urdu Words |
2751 | TERRAMARE R Noun Report Error! | جنوبی یورپ کی قبل تاریخ زمانے کی مٹی کی تہ جس میں ہڈیاں کوڑیاں وغیرہ ملی ہوتی تھیں ۔ |
2752 | TERRAMARE R Noun Report Error! | ایمونیائی مٹی کا ذخیرہ جو ماقبل تاریخ کی خلیجی بستیوں میں پایا گیا ۔ خصوصاً اٹلی میں ۔ اس طرح کی قدیم بستی ۔ |
2753 | terramycin R Phrase Report Error! | ٹیرامائی سین : آکسی ٹیڑاسائیکلین ۔ ایک انٹی نائیوٹک سفوف جو جراثیم کے خلاف بیماریوں میں مستعمل ہے ۔ |
2754 | TERRAMYCIN , OXYTETRACYCLINE R Noun Report Error! | ٹیرامائی سین ۔ جو ارضی کھاد سے بنائی جاتی ہے ۔ جو جرثومہ سے پیدا ہونے والے اکثر امراض کا موثر علاج ہے ۔ |
2755 | TERRANE TERRAIN R Noun Report Error! | خاص خطہ ۔ تشکیل ۔ تشکیلات ۔ جیسے پہاڑی ۔
پہاڑیوں ۔ ٹیلوں ۔ وہ خطہ جہاں پہاڑیاں بنتی رہتی ہوں ۔ |