Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | TELLY-/TELO R Noun Report Error! | سابقہ بمعنی انتہا ۔ کامل ۔ |
1367 | TELNET R Noun Report Error! | ٹیل نیٹ ۔ ایک کلائنٹ پروگرام جو ٹیبل نیٹ پروٹوکول عمل میں لاتا ہے ۔ ٹی سی پی آئی پی سائیٹ کا ایک پروٹوکول جو افراد کو ریموٹ کمپیوٹر پر لاگ آن ہونے اور اس طرح استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے کہ جیسے وہ خود مشین سے براہ راست منسلک ٹرمینل پر موجود ہوں ۔ |
1368 | TELNET R Verb Report Error! | ٹیل نیٹ ۔ ٹیل نیٹ پروٹوکول استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر ریموٹ کمپیوٹر پر رسائی حاصل کرنا ۔ |
1369 | TELNET R Noun Report Error! | ٹیل نیٹ ۔ ایک پروٹوکول جو انٹرنیٹ صارف کو انٹرنیٹپر مربوط کسی دوسرے کمپیوٹر پر لاگ آن ہونے اور کمانڈز دینے کے قابل بناتا ہے جس سے ایسا معلوم ہو کہ وہ اس کمپیوٹر سے براہ راست منسلک ٹیکسٹ پر مبنی ٹرمینل استعمال کررہے ہوں ۔ |
1370 | TELO R
Report Error! | سابقہ بمعنی دور ۔ دور دست ۔ |