Sr. | English Words | Urdu Words |
2376 | TERATOMA R Noun Report Error! | سَلعَہ ثَلَاثی ۔ جَنَینی ماخَذ کی رَسولی جو مُختَلِف ساختوں بَشَمُول ایپی تھَیلیَل اور رابطی بافتوں پَر مُشتَمَل ہوتی ہے ۔ بَیضَہ دانیوں اور خُصیوں میں عام ہوتی ہے |
2377 | TERATOMA R Noun Report Error! | سہ جلدی سلعہ ۔ سلعہء ثلاثی ۔ |
2378 | TERATOSIS R Verb Report Error! | اعضا کی بدصورتی جو پیدائش سے ہی ہو ۔ |
2379 | TERATOSIS R Noun Report Error! | (طب) ناقص الخلقگی ۔ |
2380 | TERAWATT R Noun Report Error! | طاقت کی ایک اکائی دس لاکھ میگاواٹ کے برابر ۔ |