Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 | TENDO ACHILLIS R Noun Report Error! | (تشریح) وترِ اخیلی ۔ وتر عرقوب ۔ |
1922 | TENDO CALCANEUS R Noun Report Error! | (تشریح ، حیوانیات) ایڑی کی نس ۔ |
1923 | TENDO SYNOVITIS R Noun Report Error! | وتری ورم جس سے لعاب جیسی رطوبت نکلتی ہے ۔ |
1924 | TENDOM BICYCLE R Noun Report Error! | ٹینڈم سائیکل ۔ دو نشستی سائیکل ۔ دو یا زیادہ نشستوں کی بائیسکل جس کی نشستیں اور پیڈل ایک دوسرے کے پیچھے ہوں ۔ |
1925 | TENDON R Adjective Report Error! | ٹینڈن ۔ وتر العضلہ ۔ سخت سفید ریشہ دارنس جو پٹھے کو ہڈی سے جوڑتی ہے ۔ |