Sr. | English Words | Urdu Words |
2471 | TERM R Noun Report Error! | حد ۔ انتہا ۔ مدت معینہ ۔ وقت مقررہ ۔ میقات ۔ ایام تعلیم ۔ ایام کار عدالت ۔ اصطلاح ۔ (الجبرا ) مقدار ۔ رقم ۔ (جیومیٹری ) انتہا ۔ (منطق )طرف ۔ مبتدا یا خبر ۔ جمع طرز بیان ۔ پیرایہ ۔ شرائط ۔ جمع ایام حیض ۔ لین دین ۔ آپس کے تعلقات ۔ |
2472 | TERM R Noun Report Error! | اُبھرے ہوئے نقوش کا تختہ ۔ |
2473 | TERM R Verb Report Error! | شرط رکھنا ۔ |
2474 | TERM R Verb Report Error! | کسی خاص نام سے یاد کرنا ۔ موسوم کرنا ۔ |
2475 | TERM R Noun Report Error! | اصطلاح ۔ اصطلاحی لفظ ۔ فقرہ جو بولا جائے ۔ خاص لفظ ۔ خاص فقرہ ۔ |