Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | TEA CEREMONY R Noun Report Error! | بدھ مت کی زین شاخ کے عقائد کے مطابق چائے نوشی اور چائے کی تواضع کی رسم ۔ |
27 | TEA CHEST R Noun Report Error! | چائے کی درآمد برآمد میں استعمال ہونے والی لکڑی کی پیٹی ۔ |
28 | TEA CLAM R Noun Report Error! | (امرہکا ) ایک چھوٹا پتھر ۔ |
29 | TEA CLIPPER R Noun Report Error! | زود رو کشتی جو پہلے چائے کی تجارت کے لئے بنائی گئی تھی ۔ |
30 | TEA CLOTH R Noun Report Error! | چائے کی پیالیاں پونچھے کا کپڑا یا میز پو چھنے کا کپڑا ۔ |