Sr. | English Words | Urdu Words |
3536 | TEXT R Noun Report Error! | متن ۔ مطبوعہ یا لکھی ہوئی کتاب کے دیباچے ۔ تصاویر ۔ حواشی ۔ |
3537 | TEXT R Noun Report Error! | ٹیکسٹ ۔ ڈیٹا جو کہ انسانی زبان کے الفاظ اور علامات کی نمائندگی کرنے والے کریکٹرز پر مشمتل ہوتا ہے ۔ عموما کریکٹرز آسکی سٹینڈرڈ کے عین مطابق کوڈ کیے جاتے ہیں جو اعداد حروف اور دوسری علامات کو نمیرک ویلیوز تفویض کرتا ہے ۔ |
3538 | TEXT R Noun Report Error! | متن ، آیت ، پیغام ۔ |
3539 | TEXT R Noun Report Error! | اصل عبارت متن ۔ انجیل کی آیات جو سنداً پیش کی جاتی ہیں ۔ |
3540 | TEXT R
Report Error! | ٹيکسٹ ۔ نصاب ۔ تعليمی نِصاب ۔ |