Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | TELEMETER R Verb Report Error! | ٹیلی میٹر سے ناپنا ۔ مسافت سنج سے ناپنا ۔ |
952 | TELEMETER R Noun Report Error! | لاسلکی بعد پیما ۔ دُور پیما ۔ ٹیلی میٹر ۔ وہ آلہ جس سے زاویوں کے ناپ سے فاصلے شمار کیے جائیں ۔ |
953 | TELEMETER/TELOMETER R Noun Report Error! | مسافت سنج ۔ دور سنج ۔ |
954 | TELEMETERED R Adjective Report Error! | مسافت کی پیمائش کی ہوئی ۔ ٹیلی میٹر شدہ ۔ |
955 | TELEMETERING R Noun Report Error! | علم دور پیمائی ۔ ٹیلی میٹروں کا سائنسی علم اور اس کا استعمال ۔ |