Sr. | English Words | Urdu Words |
1551 | TEMPLE R
Report Error! | ٹيمپل ۔ کنپٹی |
1552 | TEMPLE R Noun Report Error! | مندر ۔ معبد ۔ شوالہ ۔ عمارت یا جگہ جو دیوی ۔ دیوتاوں کی پوجا کے لیے مخصوص ہو ۔ یہودیوں کا عبادت خانہ ۔ |
1553 | TEMPLE R Noun Report Error! | کنپٹی ۔ انسانی ماتھے کے دونوں طرف کا چپٹا حصہ ۔ جانوروں کا ویسا ہی حصہ ۔ صدغ ۔ شقیقہ ۔ |
1554 | TEMPLE R Noun Report Error! | شکنجی ۔ کرگھے کی کل جس پر کپڑا تنا رہتا ہے ۔ اور بنتے ہوئے اس میں شکن نہیں پڑتی ۔ |
1555 | TEMPLE R Noun Report Error! | کن پٹی ۔ |