Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | TENANTRY R Noun Report Error! | لگان داران ۔ کرایہ داران ۔ اسامی ۔ رعایا ۔ |
1832 | TENANTSHIP R Noun Report Error! | پٹہ ۔ تصرف ۔ پٹہ داری ۔ دخل ۔ کرایہ داری ۔ |
1833 | TENARDITE R Noun Report Error! | خشک سوڈیم سلفیٹ جو بھورے یا سفید بلور کی شکل میں نمودار ہوتا ہے ۔ |
1834 | TENARY R Adjective Report Error! | تہرا ۔ تین پر مشتمل ۔ ثلاثی ۔ تین تہا ۔ تین تین کے گروہوں کا آخری ۔ منصب کے لحاظ سے تیسرا ۔ |
1835 | TENAT NON OCCUPANCY R Verb Report Error! | اسامی غیر دخیل کار ۔ |