Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | TELEPROMPTER R Noun Report Error! | ٹیلی ویژن پر ایکٹروں یا مقرروں کی زبان سے ادا ہونے والی عبارت کے متن کو برقیاتی طریقے سے بڑا کرنے والا آلہ ۔ |
1077 | TELERADIOGRAPHY R Noun Report Error! | دور لاشعاعی عکاسی |
1078 | TELERADIUM R Noun Report Error! | رَیڈیَم بیم ۔ رَیڈیَم جِس کی تابکاری کِسی بَیرُونی مَنبَع سے جِسَم میں داخَل ہوتی ہے |
1079 | TELERAN R Noun Report Error! | ٹیلی ران ۔ راڈار نمائی ۔ ہوائی جہاز کو زمین پر اتارنے کا نظام ۔ جس میں راڈار اور تیلی ویژن دونوں برابر کام کرتے ہیں ۔ |
1080 | TELERECEPTOR R Noun Report Error! | (حیوانیات) دور حسّاسہ ۔
|