Sr. | English Words | Urdu Words |
1596 | TEMPORAL HEMIANOPSIA R Noun Report Error! | آنکھوں کے کنارے کی طرف نظر نہ آئے |
1597 | TEMPORAL LOBE R Noun Report Error! | (حیوانیات) فصّ صُدغی ۔ (کنپٹی) صُدغی لختہ ۔ |
1598 | TEMPORAL LOBE R Noun Report Error! | دماغ کے دونوں طرف کنپٹی کے اندر کا حصّہ جس میں نُطق یا بولنے سے تعلق رکھنے والے حصّے شامل ہیں فصِ صدغی ۔ |
1599 | TEMPORAL LOBE EPILEPSY R Noun Report Error! | پیچیدہ مگر جزوی مرگی |
1600 | TEMPORAL LOBE SEIZURES R
Report Error! | صدغی (کنپٹی یا ٹمپل سے متعلق، کنپٹی کی ہڈیاں جو سر کے دائیں و بائیں طرف کل دو ہوتی ہیں) لوب، لختہ یا فص (کسی عضو کا گول حصہ جو نزدیکی حصوں سے کسی پردے وغیرہ کے ذریعے الگ ہو) کی گرفت |