Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | TEA R Adjective Report Error! | ٹی ۔ چائے ۔ سدا بہار جھاڑی کے خشک پتے اور کلیاں چین اور بھارت کے مختلف علاقوں میں یہ پودے کاشت کیے جاتے ہیں خشک پتوں کا جوشاندہ پیا جاتا ہے ۔ |
12 | TEA BAG R Noun Report Error! | چائے تھیلی ۔ کپڑے یا کاغذ کی چھوٹی مسام دار تھیلی ۔ |
13 | TEA BALL R Noun Report Error! | چائے مُقطر گولا ۔ چھیدوں والا گولا ۔ عموماً دھات کا بنا ہوا ۔ |
14 | TEA BASKET R Noun Report Error! | ٹوکری جس میں سہ پہر کی چائے کے لوازمات ہوں ۔ |
15 | TEA BERRY R Noun Report Error! | ایک قسم کا امریکی پودا جو جاڑے میں سبز رٰہتا ہے ۔ |