Sr. | English Words | Urdu Words |
2291 | TENUTO R Adjective Report Error! | مسلسل یا پورے وقت کے لیے جیسے سُر یا لے ۔ |
2292 | TENZON R Adjective Report Error! | tenson کا متبادل ۔ |
2293 | TEOCALLI R Noun Report Error! | انڈین معبد ۔ میکسیکو اور وسطی امریکا کے قدیم باشندوں کا معبد ۔ جو عام طور پر مخروطی بنیاد پر استوار ہوتا ہے ۔ |
2294 | TEOCALLIE R Noun Report Error! | (امریکا) عبادت خانہ ۔ مندر امریکی ۔ میکسیکو اور امریکا کے قدیم باشندوں کا مندر ۔ دیوی ۔ |
2295 | TEOSINTE R Noun Report Error! | ایک قسم کی امریکی گھاس ۔ |