Sr. | English Words | Urdu Words |
1096 | TELESCOPE CARP R Noun Report Error! | چین کی سُرخ رنگ کی مچھلی جس کی آنکھیں آگے کو نکلی ہوتی ہیں ۔ |
1097 | TELESCOPE EYE R Noun Report Error! | وہ آنکھ جو آگے نکلی ہوئی یا سکڑی ہوئی ہو ۔ |
1098 | TELESCOPE FISH R Noun Report Error! | چین کی سُرخ رنگ کی مچھلی جس کی آنکھیں آگے کو نکلی ہوئی ہوتی ہیں ۔ |
1099 | TELESCOPE FLY R Noun Report Error! | Diopsis جنس کی بڑی بڑی آنکھوں والی مکھی ۔ |
1100 | TELESCOPE SHELL R Noun Report Error! | ایک قسم کا ہندوستانی گھونگا ۔ مخروطی صدف ۔ |