Sr. | English Words | Urdu Words |
3556 | TEXT MODE R Noun Report Error! | ٹیکسٹ موڈ ۔ ایک ڈسپلے موڈ جس میں مانیٹر حروف اعداد ارو دوسرے ٹیکسٹ کریکٹرز تو دکھا سکتا ہے مگر کوئی گرافیکل امیجز یا ڈبلیووائی ایس آئی ڈبلیووائی جی کریکٹر فارمیٹنگ اٹالکس سپر سکرپٹ وغیرہ نہیں دکھاسکتا ۔ |
3557 | TEXT PROCESSING R Noun Report Error! | محفوظ کردہ متن یا مواد کی ترتیب وغیرہ کو بدلنے یا اس میں ترامیم کرنے کا عمل ۔ |
3558 | TEXT TITLE R Noun Report Error! | کسی کتاب کے آغاز میں نصف ٹائٹل یا عنوان ۔ |
3559 | TEXT TO SPEECH R Noun Report Error! | ٹیکسٹ ٹوسپیچ ۔ ٹیکسٹ پر مبنی ڈیٹا کی آواز میں بذریعہ سپیچ سنتھسز ڈیوائسز تبدیلی جو صارفین کو بذریعہ ٹیلیفون رسائی حاصل کرنے کی اجازت دے یا نابینا یا ان پڑھ افراد کو کمپیوٹر استعمال کرنے میں مدد دے ۔ |
3560 | TEXT WRITER R Noun Report Error! | کاتب متون ۔ کتاب یا رسالے کے متن کا لکھنے والا ۔ قانونی کتاب کا لکھنے والا ۔ |