Sr. | English Words | Urdu Words |
3031 | TEST GLASS R Noun Report Error! | (کیمیا) امتحانی استوانہ ۔ |
3032 | TEST ITEM DESIGN R Adjective Report Error! | نفسیاتی آزمایش کی اکائیوں کا جداجدا ڈیزائن ۔ |
3033 | TEST MATCH R Noun Report Error! | ٹیسٹ میچ ۔ کھیل یا کھیلوں کا سلسلہ ۔ جس میں مختلف ملکوں کی بہترین ٹیمیں حِصّہ لیتی ہیں ۔ |
3034 | TEST MEAL R Noun Report Error! | مقررہ خوراک کی وہ مقدار جو ہاضمے کی آزمائش کے لیے دی جائے ۔ آزمائشی غذا ۔ |
3035 | TEST MIXER R Noun Report Error! | تجربہ ظرف ۔ |