Sr. | English Words | Urdu Words |
1136 | TELETEX R Noun Report Error! | برقیاتی وسیلے سے متن کی ترسیل کا ایک طریقہ ۔ |
1137 | TELETEXT R Noun Report Error! | متن اور تصاویر وغیرہ پر مشتمل اخبار و معلومات جو کمپیوٹر کی وساطت سے ٹیلیوژن کو ترسیل کی جائے اور متعلقہ وصول کنندہ آلات کے ذریعے وصول ہو ۔ |
1138 | TELETHERAPY R Noun Report Error! | ٹیلی رَیڈیَم سے عِلَاج ۔ اب اِس میں کوبالٹ یا سیزیَم بیم شامَل کَرتے ہَیں |
1139 | TELETHERAPY R Noun Report Error! | کوبالٹ یا کیسی ام تھیراپی کی اشعہ کے ذریعے علاج ۔ |
1140 | TELETHERAPY R Noun Report Error! | دفاعی طریقہء علاج ۔ |