Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | TEHRAN R Noun Report Error! | ایران کا دارالسلطنت ۔ ایران کا شہر ۔ ایران کا دارالخلافہ ۔ راجدھانی ۔ |
752 | TEHRIK PAKISTAN R Noun, Name, Historical Report Error! | 1947 سے پہلے بھارت، پاکستان اور بنگلہ ديش برطانوى كالونى تھےاور برصغیر کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ہندوستان کی آزادی (انگريزوں سے) کی تحريک کے دوران ہندوستان کے مسلمانوں نے اپنے لیے ايک عليحدہ ملک کا مطالبہ کيا۔ اس مطالبے کے تحت تحريک پاکستان وجود ميں آئ۔ اس تحريک کی قيادت محمد علی جناح نے کی۔ 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود ميں آيا۔ |
753 | TEHRIMA R Name Report Error! | تحریمہ ۔ نماز کی پہلی تکبیر ۔ |
754 | TEHSEEN R Name Report Error! | تحسین ۔ تعریف کرنا ۔ |
755 | TEHSEEN R Noun, Verb, Name Report Error! | تحصین ۔ مستحکم کرنا ۔ قلعہ بند کرنا |