Sr. | English Words | Urdu Words |
1521 | TEMPERING R Noun Report Error! | (فلزیات) آب دینا ۔ تاﺅ دینا ۔ |
1522 | TEMPERING R
Report Error! | تاﺅ دینا ۔ بجھے فولاد کو دوبارہ گرم کرنے کا عمل تاکہ اس کے داخلی دباﺅ ختم ہو جائیں سختی اور تنشی طاقت میں کمی آجائے ۔ لچک اور خارجی دباﺅ کی مزاحمت بحال ہو جائے یہ عمل ۲۰۰ سے ۵۸۰ سینٹی گریڈ کے درمیان سادہ کاربن سٹیل کے لیے سر انجام دیا جاتا ہے ۔ |
1523 | TEMPERISH R Adjective Report Error! | کج خلقی ۔ بہت جلد غصے میں آنے والا ۔ تند مزاج ۔ |
1524 | TEMPERSOME R Adjective Report Error! | (بول چال) تند خو ۔ محول ۔ بے پروا ۔ |
1525 | TEMPERSOMENESS R Noun Report Error! | تند خوئی ۔ |