Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | TELEPHOTOGRAPH R Noun Report Error! | دوری تصویر ۔ دور عکسی فوٹو ۔ دور شبیہہ ۔ دور بینی فوٹو ۔ |
1062 | TELEPHOTOGRAPHIC R Adjective Report Error! | عکس بعید کا یا اُس سے متعلق ۔ دور عکسی ۔ |
1063 | TELEPHOTOGRAPHIC R Adjective Report Error! | دور سے کھینچا ہوا (فوٹو) دور بینی فوٹو سے متعلق ۔ |
1064 | TELEPHOTOGRAPHY R Noun Report Error! | برقی رو کے ذریعے دور سے دوبارہ تصویر کو پیش کرنے کا عمل یا فن ۔ تصویر رسانی کا نظریہ یا عمل ۔ |
1065 | TELEPHOTOGRAPHY R Noun Report Error! | دور عکاسی ۔ دور بین کی مدد سے فاصلے سے تصویر کھینچے کا طریقہ ۔ دور عکسی فوٹو گرافی ۔ |