Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | TECHNOBABBLE R Noun Report Error! | عام طور پر ناقابل فہم فنی لغات ۔ فنی لغت بازی ۔ |
492 | TECHNOCARCY R Noun Report Error! | ٹیکنو کریسی ۔ ۱۹۳۲ میں حکومت کا یہ نظریہ رائج ہوا تھا ۔ کہ صنعتی وسائل کا قبضہ انجینیروں کے سپرد کر دیا جائے ۔ |
493 | TECHNOCAUSIS R Noun Report Error! | داغنے کافن ، فن الکی |
494 | TECHNOCRACY R Adjective Report Error! | ٹیکنو کریسی میں حکومت کا یہ نظریہ رائج ہوا تھا کہ صنعتی وسائل کا قبضہ اور انتظام نیز معاشرے کو ازسر نو تشکیل دینے کا سارا کام صنعتی و فنی ماہرین اور انجنیئروں کے سپرد کر دیا جائے حکومت صناعان ۔ |
495 | TECHNOCRACY R Noun, Verb Report Error! | فنی ماہرین کا حکومت ۔ معاشرے یا صنعت پر حاوی ہونا ۔ بقراط شاہی ۔ تکنیکی بالادستی ۔ |