Sr. | English Words | Urdu Words |
3046 | TEST TUBE R
Report Error! | تجربہ نلکی ۔ جانچ نلکی ۔ |
3047 | TEST TUBE R Noun Report Error! | امتحانی نلی ۔ تجربہ نلکی ۔ جو رقیق مادوں کا سائنسی تجربہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
3048 | TEST TUBE BABY R Noun Report Error! | ٹیسٹ ٹیوب بے بی ۔ وہ بچہ جو والدین کے نر اور مادّہ مادّے کو ماں کے جسم سے باہر ملانے اور اُس کے بعد ماں کی بچہ دانی میں ارتقائی مرحلے طے کرنے کے بعد پیدا ہو ۔ |
3049 | TEST TUBE CHILD/-PUPPY R Noun Report Error! | دیکھو : test tube baby |
3050 | TEST TUBE HOLDER R Noun Report Error! | (کیمیا) امتحانی نلی گیر ۔ نلی کی چمٹی ۔ |