Sr. | English Words | Urdu Words |
5086 | DEOCULATE R Verb Report Error! | بینائی یا آنکھ سے محروم کرنا ۔ |
5087 | DEODAND R Noun Report Error! | ( تاریخ ) وہ چیز جس سے کسی شخص کی موت واقع ہو اور جو بحق سرکار ضبط ہو کر کار خیر میں استعمال کی جائے ۔ جرمانہ جو اس چیز کے عوض میں لیا جائے ۔ |
5088 | DEODAR R Noun Report Error! | دیودار۔ دیار۔ صنوبر کی ایک نوع دیودار سے متعلق تناور درخت۔ |
5089 | DEODORANT R Adjective Report Error! | بدبو دور کرنے والی چیزیں ۔ |
5090 | deodorant R Phrase Report Error! | دافع بدبو : ایسی شے جو ناخوشگوار بوکو ختم کردے ۔ |