Sr. | English Words | Urdu Words |
5121 | DEOXYCHOLIC ACID R Noun Report Error! | ثانوی صفراوی ترشہ جو کولک ایڈ سے آنتوں میں بنتاہے |
5122 | deoxycortone R Phrase Report Error! | ڈی آکسی کارٹون : ایڈرینل کاڑٹیکس کا ایک اہم ہارمون ۔ سوڈیم و پوٹاشیم کے میٹابولزم کو کنٹرول کرتا ہے ۔ چوتھے یا ساتویں روز ایک ٹیکہ برائے امراض ایڈیشن ۔ مفید برائے انلار جڈ پراسٹیٹ ۔ |
5123 | DEOXYCORTONE R Noun Report Error! | ایڈرینَل کارٹیکس کا اہم ہارمُون جو گُردوں پَر اثَر کَرتا ہے ۔ |
5124 | deoxycortone R Phrase Report Error! | ڈی آکسی کارٹون : ایڈرینل کاڑٹیکس ایک اہم ہارمون ۔ |
5125 | DEOXYCORTONE ACETATE R Noun Report Error! | ایڈرینل کارٹیکس کا ایک اہم ہارمون جو جسم میں سوڈیم اور پوٹاشیم کے مرکبات کے بننے اور ٹوٹنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ |