Sr. | English Words | Urdu Words |
2831 | DEFERRED ORDINARY SHARE R Adjective Report Error! | ملتوی حصص کسی کمپنی کے وہ حصص جن پر منافع کی ادائی اُس وقت تک ملتوی رہتی ہے جب تک عام حصص ترجیحی حصص اور ضمانتی تقسیمی ادا نہ کر دیا گیا ہو ۔ |
2832 | DEFERRED ORDINARY SHARE R Noun Report Error! | ملتوی معمولی حصہ ۔ |
2833 | DEFERRED PAY R
Report Error! | وہ رقم جو سپاہی کو سبکدوشی کے وقت یا اُس کے مرنے کے بعد اُس کے وارثوں کو دی جاتی ہے ۔ |
2834 | DEFERRED PAY R Noun Report Error! | وہ رقم جو سپاہی کو سبک دوشی کے وقت یا اس کے مرنے کے بعد اس کے وارثوں کو دی جاتی ہے ۔ ملتوی ادائی ۔ |
2835 | DEFERRED PAYMENT R
Report Error! | ملتويہ ادائی ۔ جہاں ادائيگی التوا ميں ہو |