Sr. | English Words | Urdu Words |
7466 | DEVELOPER R Noun Report Error! | ڈویلپر ۔ جو سافٹ ویئر ڈیزائن اور تیار کرتا ہے ۔ |
7467 | DEVELOPER R Noun Report Error! | ترقی دينے والا ۔ نشو نما دينے والا ۔ تکميل کو پہنچانے والا |
7468 | DEVELOPER S TOOLKIT R Noun Report Error! | ڈویلپرز ٹول کٹ ۔ روٹینز کا ایک سیٹ جسے اس طرز پر ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ ڈویلپرز کسی دیے گئے کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم یا یوزر انٹرفیس کے لیے پروگرامز بآسانی تیار کر سکیں ۔ |
7469 | DEVELOPING BATH R Noun Report Error! | ( فوٹو گرافی ) اجاگر جنتر ۔ |
7470 | DEVELOPING COUNTRIES R
Report Error! | ترقی پذیر ممالک ۔ |