Sr. | English Words | Urdu Words |
7231 | DETONATING R Adjective Report Error! | دھماکو ۔ تڑاقو ۔ مفرقعہ ۔ داغنے والا ۔ |
7232 | DETONATING BULB R Noun Report Error! | چھوٹا شیشے کا بلب جو ذرا سی خراش لگنے پر پھٹ جاتا ہے ۔ |
7233 | DETONATING FUSE R Noun Report Error! | داغنے والا فتیلہ ۔ شتابہ ۔ |
7234 | DETONATING GAS
R
Report Error! | دھماکہ خیز گیس ۔ ہائیڈ روجن اور آکسیجن کا 2;1 حجمی نسبت رکھنے والا آمیزہ اسے پانی کی الیکٹرو لائسز سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ شعلہ دکھانے پر یہ دھماکہ کے ساتھ پھٹ جاتی اور پانی بناتی ہے ۔ |
7235 | DETONATING GAS R Noun Report Error! | ( کیمیا ) تڑاقو گیس ۔ دھماکو گیس ۔ |