Sr. | English Words | Urdu Words |
2391 | DEEP PICTURES R Noun Report Error! | عمیق تصاویر ۔ |
2392 | DEEP PRESSURE R Adverb Report Error! | تہزاب حسی ۔ جلد کی نچلی تہہ کی حسيت جو شديد دباو سے منہيج ہوتی ہے ۔ |
2393 | DEEP PROCESSING R Adjective Report Error! | اس میں ایک شخص کی سرگرمی سے اپنی پڑھی ہوئی چیز سے تعلقات نتائج اور منطقی فہم حاصل کرنا ہے ۔
|
2394 | DEEP PSYCHOLOGY R Noun Report Error! | تحلیل نفسی ۔ |
2395 | DEEP READ R Adjective Report Error! | بہت زیادہ پڑھا لکھا ۔ |