Sr. | English Words | Urdu Words |
4696 | dendtite or dendron R Phrase Report Error! | شجریہ : ڈینڈ ران بعنی درخت ۔ شاخ دارریشوں میں سے ایک جو عصبی خلیے کی باڈی سے ابھرتے ہیں ۔ نیورون کا وہ حصہ جو عصبی خلیے کو تحریک کرتا ہے ۔ |
4697 | DENE R Noun Report Error! | وادی۔ بالخصوص ایسی وادی جو گہری، تنگ، درختوں سے لدی ہوئی۔ |
4698 | DENE-HOLE R Noun Report Error! | ( آثار قدیمہ ) کھڑیا مٹی کی زمین میں مصنوعی غار ۔ |
4699 | DENEB R Noun Report Error! | ذنب۔ مجمع النجوم عنق الدجاجہ۔ راج ہنس میں واقع پہلے درجے کی چمک والا ستارہ۔ |
4700 | DENEGATION R Noun Report Error! | انکار۔ تردید۔ تخالف۔ |