Sr. | English Words | Urdu Words |
7961 | DEXTROSE ( GRAPE SUGAR, C 6 H12 O6)
R
Report Error! | ڈیکسٹروز ، انگوری شکر ۔ سفید قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلاﺅ 419 کیلوین ، ذائقہ میں شیریں ، نظری طور پر فعال ہے ۔ ایلڈی ہائیڈ گروپ رکھتا ہے ۔ اسے ادویات میں اور ذائقہ میٹھا بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ پھلوں کو مخفوظ کرنے کے کام بھی آتا ہے ۔ |
7962 | dextrose glucose R Phrase Report Error! | ڈکسٹروز ، قندحیاتیاتی ، خون اور متعدد پودوں میں پائی جانے والی شکر ۔ |
7963 | DEXTROSE, C6 H12 O6 R
Report Error! | ڈیکسٹروز ( انگوری شکر ) قدرتی طور پر پایا جانے والا گلوکوز ، ایک تحویلی عامل جو پینٹ ایسی ٹیٹ اوکسازون وغیرہ تشکیل دیتا ہے ۔ |
7964 | DEXTROSINISTRAL R Noun Report Error! | دائیں سے بائیں کو پھیلا ہوا
بائیں سے کام کرنے والے فرد کو دائیں ہاتھ سے کام کرنے کی تربیت دینا |
7965 | DEXTROUS R
Report Error! | ماہر ، چالاک ۔ |