Sr. | English Words | Urdu Words |
1871 | decomposer an organism whose mode of nutrition assists in the process of decay particularly in the recycling of elements such as carbon and nitrogen in nature R Phrase Report Error! | تحلیل کنندہ ، وہ جانور جو عمل تحلیل کے ذریعے توانائی حاصل کرتا ہے اور نتیجتاَ کاربن اور نائٹروجن جیسے عناصر ماحول میں دوبارہ شامل ہوجاتے ہیں ۔ |
1872 | DECOMPOSERS R Adjective Report Error! | ڈی کمپوزرز ۔ تحلیل کرنے والا ۔ ایسا جسم جو نامیاتی مادہ کو غیر نامیاتی مالیکیولز ۔ میں تقسیم کردے اور جسے پودوں کی غذا کے طور پر استعمال کیا جا سکے ۔ یہ کام بیکٹیریا کرتے ہیں ۔ |
1873 | DECOMPOSING R Adjective Report Error! | سڑنے والا ۔ گلنے والا ۔ سڑا دینے والا ۔ |
1874 | DECOMPOSING BACTERIA R Noun Report Error! | سڑا دینے والا جرثومہ ۔ |
1875 | DECOMPOSITE R Adjective Report Error! | مرکب مضائب ۔ مرکب در مرکب ۔ |