Sr. | English Words | Urdu Words |
6426 | desferrioxamine R Phrase Report Error! | ڈیس فیری آکس امائن : لوہے کے زہریلے پن میں مستعمل ۔ |
6427 | DESHABILLE R Noun, Verb, Adjective Report Error! | نامکمل یا نا کافی لباس پہنے ہوئے ہونا ۔ ڈھیلا ڈھالا لباس جو خلوت میں یا سوتے وقت پہنا جائے ۔ |
6428 | DESHABILLE R Noun Report Error! | نیم عریانی ۔ ستر پوشی میں لاپروائی ۔ نیم برہنہ ۔ |
6429 | DESICATOR VACUUM R Noun Report Error! | خلائی خشکالہ |
6430 | DESICCANT R
Report Error! | خشک کرنے والا ۔ تجربہ تجربہ گاہوں میں مادوں کو خشک کرنے اور نم گیر اشیا ک نمی جذب کرنے سے روکنے والا مادہ مثلاً کیلشیم آکسائیڈ اور سلیکا جیل وغیرہ ۔ |