Sr. | English Words | Urdu Words |
1391 | decent little beggars individually but as a mob just pitiless and implacable the sudden hush as he took his place at the dais the scowl he assumed to cover his inward nervousness the tall clock ticking behind him and smells of ink and varnish R Phrase Report Error! | انفرادی طور پر وہ شائستہ بچے لگتے تھے لیکن ہجوم کی صورت میں صرف بے رحم اور سنگدل تھے جیسے ہی چبوترے پر میز کے سامنے اس نے اپنی نشست سنبھالی تو ایک لخت (اچانک) خاموشی چھا گئی اُس نے اپنی اندرونی پریشانی کو چھپانے کے لیے تیوری چڑھالی اُس کے عقب میں بڑا گھڑیال ٹِک ٹِک کر رہا تھا اور سیاہی اور وانش کی بُو پھیلی ہوئی تھی ۔ |
1392 | decent old boy chips gives you a jolly good tea anyhow and you do know when he wants you to push off. R Phrase Report Error! | شائستہ بوڑھا لڑکا چپس بہر حال تمہیں مزیدار عمدہ چائے پیش کرتا ہے اور تمہیں ضرور علم ہونا چاہیے کہ وہ کب تمہیں رخصت کرنا چاہتا ہے۔ |
1393 | DECENT SALARY R
Report Error! | مناسب يا معقول تنخواہ |
1394 | DECENT WEATHER R
Report Error! | سہانا موسم ۔ خوشگوار موسم |
1395 | DECENTALIZATION R Noun Report Error! | غیر مرکوزیّت۔ لامرکزیت۔ مقامی حکومت۔ |