Sr. | English Words | Urdu Words |
1456 | DECIARE R Noun Report Error! | ڈیسی آر۔ مربّع جس کا ایک ضلع آر کا دسواں حصہ ہو۔ |
1457 | DECIBEL R Noun Report Error! | ڈیسی بل۔ |
1458 | DECICAIN R Noun Report Error! | اسیتھو کائن ہائڈروکلورائڈ کا تجارتی نام ۔ |
1459 | decicain R Phrase Report Error! | ڈیسی کین ۔ امیتھوکین ۔ امیتھوکین ہائیڈرو کلورائیڈ ایک طالیفی مادہ ہے، جس کے کچھ خواص کوکین کے ہیں ۔ سطحی دخول اور سپائن کوسن کرنے کیلئے مستعمل ہے ۔ پروکین سے زیادہ زہریلا ، چوسنے والی گولیوں کی شکل میں دستیاب ۔ |
1460 | DECIDABLE R Adjective Report Error! | قابل فیصلہ ہونا۔ طے کرنے کے قابل ہونا۔ |