Sr. | English Words | Urdu Words |
2166 | DEDICATED R Adjective Report Error! | اچھے کاموں میں سرگرم ۔ |
2167 | DEDICATED R Adjective Report Error! | ڈیڈیکیٹڈ ۔ ایک ڈیوائس کا ، پر مشتمل ہونا یا ڈیوائس ، پروگرام یا ایسا طریقہ کار جو صرف واحد ٹاسک یا فنکشن کے لیے مخصوص ہو ۔ |
2168 | DEDICATED CHANNEL R Noun Report Error! | ڈیڈیکیٹڈ چینل ۔ ایک ایسا کمیونیکیشنز لنک جو ایک خاص استعمال یا خاص استعمال یا خاص صارف کے لیے مخصوص ہو ۔ |
2169 | DEDICATED LINE R Noun Report Error! | ڈیڈیکیٹڈ لائن ۔ایک کمیونیکیشنز چینل جو مستقل طور پر دو یا زائد لوکیشنز کو منسلک کرتا ہے ۔ |
2170 | dedicated men whose happiness consists of serving their fellow men in the fullest sense of the human community. R Phrase Report Error! | پر خلوص انسانوں کو وجود میں لانا اس معاملے کی اصل روح ہے جن کی خوشی انسانی برادری سے متعلق ایک بھر پور احساس کے ساتھ اپنے ساتھی انسانوں کی خدمت میں رکھی ہو۔ |