Sr. | English Words | Urdu Words |
7836 | dew drops look very beautiful in the dawn R Phrase Report Error! | اوس سورج کی روشنی میں بڑی خوبصورت لگتی ہے |
7837 | DEW FALL R Noun Report Error! | اوس گرنے کا وقت ۔ شام ۔ |
7838 | DEW LINE R Noun Report Error! | براعظم شمالی امریکا کے تقریباً سترھویں خط ارض بلد پر راڈار اسٹیشنوں کی قطار۔ |
7839 | DEW POINT R
Report Error! | شبنمی حالت ۔ وہ درجہ حرارت جس پر ہوا اور پانی کے بخارات شبنم یا اوس میں تبدیل ہوتے ہیں ۔ |
7840 | DEW POINT R
Report Error! | نُقطہ شَبنَم ۔ نَمی کا ایک مَظہَر ۔ جب فِضا کا درجہ حرارت نُقطہ شبنم تک پہنچ جاتا ہے تو ہوا میں اِتنی صلاحیت باقی نہیں رہتی کہ وہ پانی کے تمام بُخارات کو اپنے اندر جذب رکھ سکے ۔ |