Sr. | English Words | Urdu Words |
7351 | DEUTERIUM R Noun Report Error! | عام ہائیڈروجن سے دوگنی کمیّت رکھنے والی۔ |
7352 | DEUTERIUM (D)
R
Report Error! | ڈیوٹیریئم ۔ بھاری ہائیڈروجن ، ہائیڈ روجن کا آئسو ٹوپ جس کا کمیتی عدد دو اور جوہری کمیت 2.147 ہے ۔ یہ پانی میں آکسائیڈ کی صورت میں ہوتا ہے ۔ جہاں سے اسے کسری برق پاشیدگی سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ بے رنگ گیس ہے جو عام ہائیڈ روجن سے دو گنا کثیف ہوتی ہے کیمیائی طور پر کم متعامل ۔ |
7353 | DEUTERIUM (HEAVY HYDROGEN) R
Report Error! | نہ ۔ |
7354 | DEUTERIUM OXIDE R Noun Report Error! | بھاری پانی۔ |
7355 | DEUTERO R Noun Report Error! | ثانوی ۔ بھاری ہائیڈروجن جِس کا ایٹمی وزن دو ہوتا ہے ۔ |